https://andro.io/app/zaaderaah
Zad-e-Rah for  Android – Latest Version & Features app icon
Android app profile

Zad-e-Rah for Android – Latest Version & Features

by

4.0 (0 ratings)
Power 100

Price

free

Version

Updated

Size

Bytes

Rate this app

How do you feel about Zad-e-Rah?

Thanks for your feedback!

> 2.2k

Monthly Downloads

~$900

Estimated Cost

Screenshots

About Zad-e-Rah

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہپیش ہے زاد راہ (اسلامی ایپ) یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔اسانی سے پڑھنے کے لئے ہندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے۔تمام چیزیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں۔اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے۔ یہ کافی مقبول کتاب ہے اور اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔آپ سب سے گذارش ہے کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جس نے اس ایپ کو بنانے میں ہمارا ساتھ دیا۔یہ ایپ APP شیعہ مکتبۂ فکر کے لئے ہے۔ لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔التماس دعا

Share

Share Zad-e-Rah

Help others discover this Android app.

Zad-e-Rah

Zad-e-Rah

Free

Get