https://andro.io/app/sharahnakhbtulfikar
Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر for  Android – Latest Version & Features app icon
Android app profile

Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر for Android – Latest Version & Features

by

4.0 (0 ratings)
Power 100

Price

free

Version

Updated

Size

Bytes

Rate this app

How do you feel about Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر?

Thanks for your feedback!

> 2.2k

Monthly Downloads

~$900

Estimated Cost

Screenshots

About Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر

اصولِ حدیث پر حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے پہلی اور اہم تصنیف ’’نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ ہے جو علمی حلقوں میں مختصر نام ’’نخبۃ الفکر‘‘ سے جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے پیش نظر اکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں ابن حجر نے علومِ حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے ۔حدیث اوراصو ل میں نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علم لغت میں خلیل بن احمد کی کتاب العین کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن حجر  نے ہی اس کتاب کی شرح ’’نزھۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر فی مصطلح اھل الاثر‘‘ کے نام سے لکھی جسے متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے بعد کئی اہل علم نے نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر نظر کتاب’’ سلعۃ القربہ اردو شرح نخبۃ الفکر ‘‘ شارح صحیح بخاری امام ابن حجر عسقلانی ﷫ کی اصول حدیث پر مشہور درسیی کتاب نزہۃ النظر فی توضیح نخبۃ الفکر کا اردو ترجمہ ہے ۔نخبۃ الفکر کا یہ ترجمہ محمد عبد الحی کلفلیتوی نے کیا ہے ۔کتاب ہذا کے ساتھ مولانا خیر محمد کا اصول حدیث کے متعلق رسالہ’’ خیر الاصول فی حدیث الرسول ‘‘ بھی شامل اشاعت ہےNuzah Tul Nazar نزھۃالنظرTohfatul Qamar تحفۃ القمر Tasheel un Nazar تسھیل النظرWasila tuz Zafar وسیلۃ الظفرQatarat ul Etar قطرات العطر Bahjat ud Durar بھجۃ الدررTohfat ud Durar تحفۃ الدرر Umdat un Nazar عمدۃ النظرSal’at ul Qurbah سلعۃ القربۃ Urdu Sharh Sharh e Nukhbah tul Fikar اردو شرح شرح نخبۃ الفکراصول الحدیثDarja maoqoof-alai ( 7th class) درجہ سابعہDarse Nizami book, درس نظامی کے کتبWifaqul Madaris وفاق المدارس

Share

Share Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر

Help others discover this Android app.

Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر

Nuhbat Ul Fikar شرح نخبۃ الفکر

Free

Get