https://andro.io/app/razaeilahi
Power 100
Android app profile
Raza e Ilahi islami Malomaat for Android – Latest Version & Features
★★★★★
(0 ratings)
Rate this app
How do you feel about Raza e Ilahi islami Malomaat?
Thanks for your feedback!
> 2.2k
Monthly Downloads
~$900
Estimated Cost
Screenshots
About Raza e Ilahi islami Malomaat
یہ اسلامی تعلیمی اپلیکیشن یے اس میں اسلامی تعلیمات کی بڑھتی ہوئی ضرورت اور سمٹتے ہوئے ذرائع ہر دردمند مسلمان کو افسردہ کر رہے ہیں۔ مغرب کی ناپاک تہذیب نے ہمارے پاک معاشرے میں قدم جما لیے ہیں اور مذہبی منافرت نے اسلامی شعار و تعلیمات میں بگاڑ پیدا کردیا ہے۔ قوم و ملت ‘‘ دین و شریعت’’ کے تابع ہونے کی بجائے ‘‘ دین و شریعت’’ کو اپنا تابع بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ قرآن و حدیث سے زیادہ اہمیت انٹرنیٹ کو دی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اسلام کا غلط تصور پیش کیا جا رہا ہے۔ ان خرافات کے برعکس، اسلام کے درست تصور کو پیش کرنے اور جدید انداز میں صحیح مسائل کو منظرِ عام پر لانے کے لیے رضائے الٰہی ٹیم اس اپلیکیشن کے زریعے سے یہ نیک مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔اس کی خوبیاں یہ ہیں.شئیر اور کاپی اور سرچ کی سہولت بھی ہے.