https://andro.io/app/com-m444
Power 100
Android app profile
Mojeza Hazrat Umme Kalsoom as for Android – Latest Version & Features
by Hassan Saeed
★★★★★
(0 ratings)
Rate this app
How do you feel about Mojeza Hazrat Umme Kalsoom as?
Thanks for your feedback!
> 2.2k
Monthly Downloads
~$900
Estimated Cost
Screenshots
About Mojeza Hazrat Umme Kalsoom as
معزز ومکرم قارئین کرامبِسمِْ اﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔السلام علیکم!
یا علیؑ مدد معجزہ مبارکہ حضرت بی بی ام کلثوم سلام اﷲ علیہا بنتِ مولا علی علیہ السلام شفقت حسین قاسمی صاحب نے مرتب کیا ہے ۔ یہ معجزہ مبارکہ ایک فوٹو کاپی کی شکل میں ہمارے پاس پہنچا۔بہت کو ششوں کے بعد بھی اس کی اصل کہیں سے نہ ملنے پر ہم نے اس معجزہ مبارکہ حضرت بی بی ام کلثوم سلام اﷲ علیہاکو ازسرئے نو کمپوزکیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین اور مومنات کو پہنچایا جاسکے۔ آخر میں دعا ہے کہ رب العلمین امام عصرعج کے ظہور میں تعجیل فرمائے اور ہمیں ان کے ظہور کے لیے کوششیں کر نے کی تو فیق عطاء فرمائے۔ہماری اس کاوش کو معصومہ بی بیؑ کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ حاصل ہو سکے۔(آمین) جن مومنین اور مومنات کو اس معجزہ مبارکہ کی ضرورت ہو و ہ نیچے دیے گئے نمبر اور ایڈریس پر E-mail کر سکتے ہیں ۔ طالب دعا درمعصومہ مسزشمسہ منظر http://www.mojezamobaraka.comEmail:[email protected]:facebook.com/MoajizaheMobarakahاَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍوَّعَجِّلْ فَرَجَھُمْ۔This application is also available in English with the name of THE MIRACLES REMEMBERED at: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.themiracles.remembered.themiraclesremembered Please visit us at http://[email protected] Advertisements or Spywares etc