https://andro.io/app/app-1c8ex
Man La Yahzar AlFaqih for  Android – Latest Version & Features app icon
Android app profile

Man La Yahzar AlFaqih for Android – Latest Version & Features

by

4.0 (0 ratings)
Power 100

Price

free

Version

Updated

Size

Bytes

Rate this app

How do you feel about Man La Yahzar AlFaqih?

Thanks for your feedback!

> 2.2k

Monthly Downloads

~$900

Estimated Cost

Screenshots

About Man La Yahzar AlFaqih

"ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیماتِ دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کو اپنا نصب العین بنایا ہوا ہے؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بارثواب ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کی احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کلی طور پر چھ ہزار سے زائد احادیث ذکر کی گئی ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ ’’من لا یحضرہ الفقیہ‘‘ کے مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا ۔۔۔۔ کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔ ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمیبانی ادارہ تسنیم القرآنموبائل نمبر :03043721705ایمیل:[email protected] 09 MEZN 0099 7401 0737 0677ACCOUNT NO 9974 0107370677TASNEEM UL QURAN"

Share

Share Man La Yahzar AlFaqih

Help others discover this Android app.

Man La Yahzar AlFaqih

Man La Yahzar AlFaqih

Free

Get