https://andro.io/app/almabroor
AlMabroorHajj for  Android – Latest Version & Features app icon
Android app profile

AlMabroorHajj for Android – Latest Version & Features

by

4.0 (0 ratings)
Power 100

Price

free

Version

Updated

Size

Bytes

Rate this app

How do you feel about AlMabroorHajj?

Thanks for your feedback!

> 2.2k

Monthly Downloads

~$900

Estimated Cost

Screenshots

About AlMabroorHajj

’’ سوشل میڈیا ‘‘ کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس پر اب تک کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ، یہ ایک بہتا ہوا سمندر ہے جس میں ہیرے اور موتی بھی ڈالے جاسکتے ہیں اور خس و خاشاک بھی ، اس میں صاف شفاف پانی بھی اُنڈیلا جاسکتا ہے اور گندہ بدبودار فُضلہ بھی ، اس سے دینی ، اخلاقی اور تعلیمی نقطۂ نظر سے مفید چیزیں بھی پہنچائی جاسکتی ہیں اور انسانی و اخلاقی اقدار کو تباہ کرنے والی چیزیں بھی ، دوسری طرف اس کا اثر اتنا وسیع ہوچکا ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا نفوذ اس درجہ کا ہے کہ اس کو نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا اور گزرنے والے ہر دن کے ساتھ اس کی اہمیت بڑھتی جاتی ہے ۔لہٰذااس ذریعہ سے اچھےکام کیے جاسکتے ہیں کہ بچوں ، جوانوں ، عورتوں ، بوڑھوں اور عام مسلمانوں میں ان کی ضرورت کے لحاظ سے دین کی تعلیم واشاعت اور اخلاقی تربیت کے لئے اس آسانی کے ساتھ بہت مؤثر طریقہپراستعمال کیاجاسکتاہے۔نیزتعلیم کے لئے اب یہ ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے کہ اس سے دینی عبادات سیکھ کر انسان بندگی کی راہ پرچل سکتاہے یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

Share

Share AlMabroorHajj

Help others discover this Android app.

AlMabroorHajj

AlMabroorHajj

Free

Get